مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
زیادہ درود پڑھنے والا قیامت کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب ہو گا
حدیث نمبر: 923
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «أَوْلَى النَّاسِ بِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَكْثَرُهُمْ عَلَيَّ صَلَاة» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
ابن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا شخص روز قیامت میرے سب سے زیادہ قریب ہو گا۔ “ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه الترمذي (484 وقال: حسن غريب.) [و صححه ابن حبان (2389) وحسنه البغوي في شرح السنة (3/ 196، 197 ح 686)] وللحديث شاھد.
٭ عبد الله بن کيسان: وثقه البغوي و ابن حبان فھو حسن الحديث.»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن