مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
نمازِ عصر چھوڑنا اعمال کی بربادی
حدیث نمبر: 595
وَعَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ تَرَكَ صَلَاةَ الْعَصْرِ فقد حَبط عمله. رَوَاهُ البُخَارِيّ
بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے نماز عصر ترک کر دی تو اس کا عمل ضائع ہو گیا۔ “ رواہ البخاری۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (553)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح