مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ
طہارت کا بیان
کپڑے پر سے خشک منی کو کھرچ کر صاف کرنا
حدیث نمبر: 495
وَعَن الْأسود وَهَمَّام عَنْ عَا ِشَةَ قَالَتْ: كُنْتُ أَفْرُكُ الْمَنِيَّ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. رَوَاهُ مُسلم
اسود اور ہمام ؒ عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے منی رگڑ دیا کرتی تھی۔ رواہ مسلم۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (106 / 288)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح