مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ
طہارت کا بیان
جنبی اور حائضہ کے لئے مسجد عبور کرنے کا مسئلہ
حدیث نمبر: 462
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «وَجِّهُوا هَذِهِ الْبُيُوتَ عَنِ الْمَسْجِدِ فَإِنِّي لَا أُحِلُّ الْمَسْجِدَ لِحَائِضٍ وَلَا جنب» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ان گھروں کے دروازے مسجد کے دوسری طرف کر لو، کیونکہ میں حائضہ اور جنبی کے لیے مسجد کو حلال قرار نہیں دیتا۔ “ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه أبو داود (232) [و صححه ابن خزيمة: 1327]
٭ لا ينزل حديث جسرة عن درجة الحسن و أخطأ من ضعف ھذا السند.»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن