مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ
طہارت کا بیان
احتلام سے غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں
حدیث نمبر: 431
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّمَا الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ قَالَ الشَّيْخُ الْإِمَامُ مُحْيِي السّنة C: هَذَا مَنْسُوخ
ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”پانی (غسل) پانی (منی کے نکلنے) سے ہے۔ “ رواہ مسلم۔ الشیخ الامام محی السنہ ؒ نے فرمایا: یہ حدیث منسوخ ہے۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (81، 80/ 343)
٭ و انظر شرح السنة لمحيي السنة البغوي (2/ 6 بعد ح 243)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيحٌ
قال الشيخ زبير على زئي: رواه مسلم (81