مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ
طہارت کا بیان
نبی صلی اللہ علیہ وسلم داڑھی کا خلال کرتے تھے
حدیث نمبر: 409
وَعَنْ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُخَلِّلُ لِحْيَتَهُ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ والدارمي
عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی داڑھی کا خلال کیا کرتے تھے۔ حسن، رواہ الترمذی و الدارمی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الترمذي (31 وقال: ھذا حديث حسن صحيح.) والدارمي (1/ 179 ح 710) [وابن ماجه: 430]»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي: حسن