مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ
طہارت کا بیان
مسواک زیادہ سے زیادہ کرنی چاہئے
حدیث نمبر: 387
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَقَدْ أَكْثَرْتُ عَلَيْكُمْ فِي السِّوَاك» رَوَاهُ البُخَارِيّ
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے تمہیں مسواک کے بارے میں بہت مرتبہ کہا ہے۔ “ رواہ البخاری۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (888)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيحٌ
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح