مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ
طہارت کا بیان
شرمگاہ پر پانی چھڑکنا
حدیث نمبر: 361
وَعَن الحكم بن سُفْيَان قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا بَالَ تَوَضَّأَ وَنَضَحَ فَرْجَهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
حکم بن سفیان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیشاب کرتے تو وضو فرماتے اور اپنی شرم گاہ پر پانی کے چھینٹے مارتے تھے۔ “ حسن، رواہ ابوداؤد و النسائی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه أبو داود (166) والنسائي (1/ 86 ح 134) [وابن ماجه: 461]
٭ في السند بعض الإختلاف وھو لا يضر و للحديث شواھد.»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن