مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ
طہارت کا بیان
بیت الخلاء سے خارج ہونے کی دعا
حدیث نمبر: 359
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَرَجَ مِنَ الْخَلَاءِ قَالَ «غفرانك» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه والدارمي
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت الخلا سے باہر تشریف لاتے تو یہ دعا: ((غفرانک))”میں تیری مغفرت چاہتا ہوں۔ “ پڑھا کرتے تھے۔ صحیح، رواہ الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه الترمذي (7 وقال: غريب حسن.) و ابن ماجه (300) والدارمي (1/ 174 ح 686) [وأبوداود: 30]»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح