مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ
طہارت کا بیان
اہلیہ کا بوسہ لینے سے وضو کا بیان
حدیث نمبر: 331
وَعَن ابْن مَسْعُود كَانَ يَقُولُ: مِنْ قُبْلَةِ الرَّجُلِ امْرَأَتَهُ الْوُضُوءُ. رَوَاهُ مَالك
ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے: اپنی اہلیہ کا بوسہ لینے سے وضو کرنا ضروری ہے۔ صحیح، رواہ مالک۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه مالک في الموطأ (1/ 44 ح 94)
٭ و أخرجه البيھقي (1/ 124) بسند حسن عن ابن مسعود به و للأثر طرق.»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح