مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ
طہارت کا بیان
چکنی چیز کھانے کے بعد کلی کرنا
حدیث نمبر: 307
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَرِبَ لَبَنًا فَمَضْمَضَ وَقَالَ: «إِنَّ لَهُ دسما»
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دودھ پیا تو کلی کی اور فرمایا: ”اس میں چکناہٹ ہوتی ہے۔ “ متفق علیہ، رواہ البخاری (211) و مسلم۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (211) و مسلم (95 / 358)»
قال الشيخ الألباني: مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ
قال الشيخ زبير على زئي: متفق عليه