مشكوة المصابيح
كِتَاب الْعِلْمِ
علم کا بیان
اچھے اور برے علماء
حدیث نمبر: 268
وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ:" إِنَّ مِنْ أَشَرِّ النَّاسِ عِنْدَ اللَّهِ مَنْزِلَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ: عَالِمٌ لَا ينْتَفع بِعِلْمِهِ". رَوَاهُ الدَّارمِيّ
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”روز قیامت اللہ کے ہاں سب سے بُرا مقام اس عالم کا ہو گا جو اپنے علم سے فائدہ حاصل نہیں کرتا۔ “ اس حدیث کو دارمی نے روایت کیا ہے۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف جدًا موضوع، رواه الدارمي (1/ 82 ح 268)
٭ فيه ابن القاسم بن قيس وھو عبد الغفار بن القاسم وکان يضع الحديث.»
قال الشيخ الألباني: ضعيف جدا
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف جدًا موضوع