Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مشكوة المصابيح
كِتَاب الْإِيمَانِ
ایمان کا بیان
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ہدایت کے لیے دو چیزیں
حدیث نمبر: 186
‏‏‏‏وَعَن مَالك بن أنس مُرْسَلًا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" تَرَكْتُ فِيكُمْ أَمْرَيْنِ لَنْ تَضِلُّوا مَا تَمَسَّكْتُمْ بِهِمَا: كِتَابَ اللَّهِ وَسُنَّةَ رَسُولِهِ «. رَوَاهُ فِي الْمُوَطَّأ»
مالک بن انس رحمہ اللہ مرسل روایت بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میں تم میں دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں، پس جب تک تم ان دونوں پر عمل کرتے رہو گے تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے، (یعنی) اللہ کی کتاب اور اس کے رسول کی سنت۔ موطاء میں یہ روایت ہے۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه مالک في الموطأ (2/ 899 ح 1727)
٭ السند منقطع و للحديث شواهد کثيرة جدًا، منھا ما رواه الحاکم (1/ 93 ح 318 بلفظ:’’إني قد ترکت فيکم ما إن اعتصمتم به فلن تضلوا أبدًا: کتاب الله و سنة نبيه ﷺ‘‘ وسنده حسن) و عموم القرآن يؤيده.»

قال الشيخ الألباني: حسن

قال الشيخ زبير على زئي: حسن