صحيح البخاري
كِتَاب تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ
کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں
112. قَوْلُهُ: {قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ} :
باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان «قل هو الله أحد» کی تفسیر۔
يُقَالُ لَا يُنَوَّنُ أَحَدٌ أَيْ وَاحِدٌ.
کہا گیا ہے کہ «أحد» پر تنوین نہیں پڑھی جاتی بلکہ دال کو ساکن ہی پڑھنا چاہئے۔ «أحد» کے معنی وہ ایک ہے۔