Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

صحيح البخاري
كِتَاب تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ
کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں
102. سورة {أَلْهَاكُمُ} :
باب: سورۃ «التکاثر» کی تفسیر۔
وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: التَّكَاثُرُ: مِنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَوْلَادِ.
‏‏‏‏ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ «التكاثر‏» سے مال و اولاد کا بہت ہونا مراد ہے۔