صحيح البخاري
كِتَاب تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ
کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں
5. بَابُ قَوْلِهِ: {وَالرِّجْزَ فَاهْجُرْ} :
باب: آیت کی تفسیر ”اور بتوں سے الگ رہیئے“۔
يُقَالُ: الرِّجْزُ وَالرِّجْسُ الْعَذَابُ.
کہا گیا ہے کہ «الرجز» اور «الرجس» عذاب کے معنی میں ہیں۔