Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند عبدالله بن مبارك
متفرق
حدیث نمبر: 244
حدیث نمبر: 244
عَنْ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: " كُنَّا نَحْفَظُ الْحَدِيثَ، وَالْحَدِيثُ يُحْفَظُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى رَكِبْتُمْ فِيهِ الصَّعْبَةَ وَالذَّلُولَةَ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ہم حدیث حفظ کیا کرتے تھے اور حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یاد کی جاتی رہی، یہاں تک کہ انہوں (صحابہ رضی اللہ عنہم)نے اس کی خاطر ہر دشواری کا سامنا کیا اور اس پر قابو پایا۔

تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «مقدمة صحيحه» برقم: 7، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 382، 383، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 5838، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 27، والدارمي فى «مسنده» برقم: 440، 441
صحیح مسلم،مقدمة: 1/81، مستدرك حاکم: 1/112، سنن دارمي، مقدمة: 1/73، رقم 284۔»

حكم: صحیح