Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند عبدالله بن مبارك
متفرق
حدیث نمبر: 184
حدیث نمبر: 184
أنا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، سَمِعَ عُمَرَ، يَقُولُ: وَأَبِيكَ، فَقَالَ: " إِنَّ اللَّهَ يَنْهَاكُمْ أَنْ تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ" قَالَ عُمَرُ: فَوَاللَّهِ مَا حَلَفْتُ بَعْدُ بِهَا ذَاكِرًا وَلا آثِرًا.
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ بے شک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عمر رضی اللہ عنہ کو کہتے ہوئے سنا: تیرے باپ کی قسم! تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ تم کو منع کرتا ہے کہ تم اپنے باپوں کی قسمیں اٹھاؤ۔ عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: اللہ کی قسم! پھر میں نے وہ (آباء کی)قسم نہ اٹھائی، جان بوجھ کر نہ حکایت کرتے ہوئے۔

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6108، 6646، 6647، 6648، 7401، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1646، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1024،، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 3796، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3249، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1533، 1534، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2386، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2094، 2101، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 19880، وأحمد فى «مسنده» برقم: 113، 247، 4611، والحميدي فى «مسنده» برقم: 637، 703، والطبراني فى «الكبير» برقم: 81، 13179، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 382، 8463
صحیح بخاري،الأیمان: 4، باب لا تحلفوا بأبائکم: 11/450، صحیح مسلم، النذور: 11/105، سنن ابي داؤد، الأیمان: 9، باب کراھۃ الحلف بالآباء: 9/78، جامع ترمذی،الأیمان: 7، باب کراهیة الحلف بغیر اللّٰه تعالیٰ: 5/132، مستدرك حاکم: 1/52، مسند احمد (الفتح الرباني): 14/165، مسند طیالسي: 1/346، حلیة الأولیاء، ابو نعیم: 9/160، تاریخ بغداد: 13/136۔»

حكم: صحیح