مسند عبدالله بن مبارك
متفرق
حدیث نمبر: 183
حدیث نمبر: 183
عَنْ مُوسَى، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: كَثيرًا مِمَّا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْلِفُ، يَعْنِي الْيَمِينَ، يَقُولُ:" لا، وَمُقَلِّبِ الْقُلُوبِ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اکثر اس قسم کے ساتھ قسم اٹھاتے: آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے: ”نہیں، دلوں کو پھیرنے والے کی قسم۔“
تخریج الحدیث: «صحیح بخاري: 6628، جامع ترمذي،الأیمان: 12، باب کیف کانت یمین النبي صلَّی اللهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ: 5/143، سنن ابن ماجة: 2092، مسند أحمد (الفتح الرباني)14/169، موطا، کتاب جامع الأیمان: 326، سنن دارمی،النذور والأیمان: 12، باب بأي أسماء اللّٰه حلفت لزمك: 2/108، حلیة الأولیاء، ابو نعیم: 8/172، 9/38، تاریخ بغداد: 4/325، 11/315، تلخیص الحبیر، ابن حجر: 4/166۔»
حكم: صحیح