مسند عبدالله بن مبارك
متفرق
حدیث نمبر: 166
حدیث نمبر: 166
عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " رَجَمَ مَاعِزًا"، وَلَمْ يَذْكُرْ جَلْدًا".
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ماعز کو رجم کیا اور کوڑوں کا کوئی ذکر نہیں کیا۔
تخریج الحدیث: «مسند احمد: 20901، مسند طیالسي (المتخه)1/298، سنن الکبریٰ بیهقي: 8/226، إرواء الغلیل: 2342۔ محدث البانی نے اسے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔»
حكم: صحیح