مسند عبدالله بن مبارك
متفرق
حدیث نمبر: 147
حدیث نمبر: 147
عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " هَذِهِ وَهَذِهِ سَوَاءٌ، وَأَشَارَ شُعْبَةُ إِلَى الْخِنْصَرِ وَالإِبْهَامِ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں، یہ اور یہ برابر ہیں، اور شعبہ (راوی نے)چھنگلی اور انگوٹھے کی طرف اشارہ کیا۔
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجة،کتاب الدیات: 18، باب دیة الأصابع: 2652، جامع ترمذي، کتاب الدیات: 4/649، سنن بیهقي: 8/91۔ محدث البانی نے اسے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔»
حكم: صحیح