Note: Copy Text and to word file

مسند عبدالله بن مبارك
متفرق
حدیث نمبر: 91
حدیث نمبر: 91
عَنْ يَحْيَى بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَنْ يَلِجَ أَحَدٌ بِعَمَلِهِ الْجَنَّةَ"، قَالُوا: وَلا أَنْتَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ:" وَلا أَنَا، إِلا أَنْ يَتَغَمَّدَنِي اللَّهُ بِرَحْمَتِهِ، أَوْ تَسَعَنِي مِنْهُ عَافِيَةٌ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشا د فرمایا: ہر گزکوئی ایک اپنے عمل کی وجہ سے جنت میں داخل نہ ہوگا انہوں نے کہا کہ اور نہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! فرمایا: اور نہ ہی میں الا یہ کہ اللہ مجھے اپنی رحمت میں ڈھانپ لے یا مجھے اس کی عافیت وسیع ہوجائے۔

تخریج الحدیث: «الزهد، ابن مبارك: 507، سنن ابن ماجة: 4201، صحیح ابن حبان: 1/337، 2/37، مسند احمد (الفتح الرباني)19/346، الادب المفرد، البخاري: 216، حلیة الأولیاء، ابو نعیم: 7/129، 8/279۔ محدث البانی نے اسے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔»

حكم: صحیح