Note: Copy Text and to word file

مسند عبدالله بن مبارك
متفرق
حدیث نمبر: 82
حدیث نمبر: 82
أنا يَحْيَى بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " طُوبَى لِمَنْ طَالَ عُمُرُهُ، وَحَسُنَ عَمَلُهُ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس شخص کے لیے خوش خبری ہے جس کی عمر لمبی ہوئی اور عمل اچھا ہوا۔

تخریج الحدیث: «الزهد، ابن مبارك: 472، جامع ترمذي: 2329۔ محدث البانی نے اسے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔»

حكم: صحیح