Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند عبدالله بن مبارك
متفرق
حدیث نمبر: 70
حدیث نمبر: 70
عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلانَ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمُ الْمَسْجِدَ فلْيَرْكَعْ رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يَجْلِسَ".
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی ایک مسجد میں داخل ہو تو بیٹھنے سے پہلے دو رکعتیں پڑھ لے۔

تخریج الحدیث: «الزهد، ابن مبارك: 456، صحیح بخاري: 444، سنن ابن ماجة: 1013، معجم صغیر طبراني: 1/137، سنن شافعي (بدائع المنن)1/105، تاریخ بغداد: 12/318، 5/236، صحیح مسلم: 5/226، رقم: 69، 70، سنن الکبریٰ بیهقي: 3/53، تلخیص الجیر: 2/20۔»

حكم: صحیح