مسند عبدالله بن مبارك
متفرق
حدیث نمبر: 69
حدیث نمبر: 69
قَالَ: وَحَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنَ الأَنْصَارِ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو قَيْسٍ الأَوْدِيُّ، عَنِ الْهُذَيْلِ بْنِ شُرَحْبِيلَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: " مَا خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ عِنْدِي قَطُّ، إِلا صَلَّى رَكْعَتَيْنِ".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی میرے پاس سے نکلے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعتیں ضرور پڑھیں۔
تخریج الحدیث: «الزھد: 454، صحیح ابن حبان (الموارد)176۔ ابن حبان نے اسے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔»
حكم: صحیح