Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند عبدالله بن مبارك
متفرق
حدیث نمبر: 68
حدیث نمبر: 68
عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ، حَدَّثَنِي حَبَّانُ بْنُ وَاسِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَعْدِ بْنِ الْمُنْذِرِ الأَنْصَارِيِّ، أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَقْرَأُ الْقُرْآنَ فِي ثَلاثٍ؟ قَالَ:" إِنِ اسْتَطَعْتَ"، قَالَ: فَكَانَ يَقْرؤُهُ كَذَلِكَ حَتَّى تُوُفِّيَ.
سیدنا سعید بن منذر انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا میں تین راتوں میں قرآن پڑھ لوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تو طاقت رکھتا ہے (تو پڑھ لے)۔ کہا کہ پھر وہ ایسے ہی پڑھا کرتے تھے، یہاں تک کہ فوت ہو گئے۔

تخریج الحدیث: «الزهد، ابن مبارك: 452، سلسة الصحیحة: 1512۔»

حكم: صحیح