Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند عبدالله بن مبارك
متفرق
حدیث نمبر: 11
حدیث نمبر: 11
عَنْ شُعْبَةَ، حَدَّثَنِي أَبُو عِمْرَانَ الْجَوْنِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ، أَنَّ أَبَا ذَرٍّ، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، الرَّجُلُ يَعْمَلُ لِلَّهِ وَيُحِبُّهُ النَّاسُ؟ قَالَ:" تِلْكَ عَاجِلُ بُشْرَى الْمُؤْمِنِ".
عبد اللہ بن صامت بیان کرتے ہیں کہ بے شک سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ نے کہا:اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! آدمی اللہ کے لیے عمل کرتا ہے، لوگ اس کے ساتھ محبت کرتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ مومن کی جلدی آنے والی خوشخبری ہے۔

تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2642، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 366، 367، 5768، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4225، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21776، 21797، 21877، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 456، والبزار فى «مسنده» برقم: 3955، 3956، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31098
صحیح مسلم: 166،مسند احمد: 5/156، 157، 168، سنن ابن ماجة:4225، صحیح ابن حبان: 1/353۔»

حكم: صحیح