Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند عبدالله بن مبارك
متفرق
حدیث نمبر: 6
حدیث نمبر: 6
عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا سَالِمٍ الْجَيْشَانِيَّ، أَتَى أَبَا أُمَيَّةَ فِي مَنْزِلِهِ، فَقَالَ: إِنِّي سَمِعْتُ أَبَا ذَرٍّ، يَقُولُ: إِنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " إِذَا أَحَبَّ أَحَدُكُمْ صَاحِبَهُ فَلْيَأْتِهِ فِي مَنْزِلِهِ فَيُخْبِرْهُ أَنَّهُ يُحِبُّهُ لِلَّهِ"، فَقَدْ جِئْتُكَ فِي مَنْزِلِكَ".
سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا، جب تم میں سے کوئی اپنے کسی ساتھی سے محبت کرے تو اس کے پاس، اس کے گھر میں آئے اور اسے خبر دے کہ بے شک وہ اللہ کے لیے اسے محبت کرتا ہے، سو میں (ابوسالم جیشانی اسی لیے)تیرے (ابوامیہ کے)پاس تیرے گھر میں آیا ہوں۔

تخریج الحدیث: «مسند احمد (الفتح الرباني)19/158، مجمع الزوائد، هیثمي: 10/281، جامع الترمذي: 2392، صحیح ابن حبان: 1/474، المورد 623، حلیة الأولیاء، ابو نعیم: 6/99، تاریخ بغداد: 4/59، سلسلة الصحیحة، حدیث: 417»

حكم: صحیح