مسند عبدالله بن عمر
متفرق
حدیث نمبر:86
حدیث نمبر: 86
حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ يَعْنِي ابْنَ صُقَيْرٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُقْبَةَ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " بَيْنَمَا ثَلاثَةٌ يَمْشُونَ إِذْ أَخَذَتْهُمُ السَّمَاءُ، فَأَوَوْا إِلَى غَارٍ فِي جَبَلٍ، فَوَقَعَتْ عَلَيْهِمْ صَخْرَةٌ.." وَذَكَرَ الْحَدِيثَ بِطُولِهِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین افراد جا رہے تھے کہ آسمان کی بارش و بجلی نے ان کو گھیر لیا تو انہوں نے ایک پہاڑ کی غارمیں پناہ لی کہ ایک بڑا پتھر اس (غار کے منہ) پر آگرا۔ آگے حدیث کو تفصیل سے بیان کیا۔
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، ا لبيوع، باب اذا اشتريٰ شيئًا لغيرهٖ بغير اذنه فرضي، رقم الحديث: 2215، صحيح مسلم، الذكر والدعاء، باب قصة اصحاب الغار الثلاثة والتوسل بصالح الأعمال، رقم الحديث: 2743»
حكم: صحیح