Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند عبدالله بن عمر
متفرق
حدیث نمبر:83
حدیث نمبر: 83
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ الْهَيْثَمِ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي نَافِعٌ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، كَانَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا يَأْكُلُ أَحَدُكُمْ مِنْ أُضْحِيَّتِهِ فَوْقَ ثَلاثَةِ أَيَّامٍ"، فَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ إِذَا غَابَتِ الشَّمْسُ مِنَ الْيَوْمِ الثَّالِثِ، لا يَأْكُلُ مِنْ لَحْمِ هَدْيِهِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی بھی قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ نہ کھائے۔
جب تیسرے دن کا سورج غروب ہوجاتا تو عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اپنی قربانی کا گوشت نہیں کھاتے تھے۔

تخریج الحدیث: «صحيح مسلم، الاضحاحي، باب بيان ما كان من النهي عن أكل … الخ، رقم الحديث: 1970»

حكم: صحیح