صحيح البخاري
كِتَاب تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ
کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں
45. سورة حم الْجَاثِيَةِ:
باب: سورۃ الجاثیہ کی تفسیر۔
جَاثِيَةً: مُسْتَوْفِزِينَ عَلَى الرُّكَبِ، وَقَالَ مُجَاهِدٌ: نَسْتَنْسِخُ: نَكْتُبُ، نَنْسَاكُمْ: نَتْرُكُكُمْ.
«جاثية» یعنی خوف کی وجہ سے اہل محشر دو زانو ہوں گے۔ مجاہد نے کہا کہ «نستنسخ» بمعنی «نكتب» ہے یعنی ہم لکھ لیتے ہیں۔ «ننساكم» ای «نترككم» ہم تم کو بھلا دیں گے یعنی چھوڑ دیں گے۔