Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند عبدالله بن عمر
متفرق
حدیث نمبر:77
حدیث نمبر: 77
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ:" كَانَ فَصُّ خَاتَمِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي كَفِّهِ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی کانگینہ ہتھیلی کی جانب تھا۔

تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، اللباس، باب خواتيم الذهب، رقم الحديث: 5865، صحيح مسلم، اللباس والزينه، باب تحريم خاتم الذهب على الرجال، رقم الحديث: 2091»

حكم: صحیح