مسند عبدالله بن عمر
متفرق
حدیث نمبر:76
حدیث نمبر: 76
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " اللَّيْلُ مَثْنَى مَثْنَى، فَإِذَا خَشِيتَ الصُّبْحَ، فَوَاحِدَةٌ تُوتِرُ مَا قَبْلَهَا".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رات کی نماز دو دو رکعتیں ہے۔ جب تو صبح کے طلوع ہونے کا خدشہ محسوس کرے تو ایک رکعت (وتر)پڑھ لے تاکہ جو تو نے پہلے پڑھی ہے اس کو طاق بنادے۔
تخریج الحدیث: تخریج کے لیے دیکھئے حدیث نمبر: 62، 65۔