Note: Copy Text and paste to word file

مسند عبدالله بن عمر
متفرق
حدیث نمبر:71
حدیث نمبر: 71
حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ خَلِيفَةَ أَبُو الْعَلاءِ النَّافِطُ، حَدَّثَنَا أَبُو مَعْشَرٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: رَأَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى وَجْهِ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ قَمْلا، فَقَالَ: " لَعَلَّ هَوَامَّ رَأْسِكَ آذَتْكَ؟" قَالَ: نَعَمْ، قَالَ:" احْلِقْ رَأْسَكَ وَافْتَدِ". قَالَ: فَافْتَدَيْتُ بِبَقَرَةٍ، وَقَلَّدْتُهَا، وَأَشْعَرْتُهَا.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ کے چہرے پر جوئیں دیکھیں تو دریافت فرمایا: شاید تیرے سر کی جوئیں تکلیف دے رہی ہیں؟ انہوں نے کہا، ہاں۔ آپ نے فرمایا: سر منڈوالے اور فدیہ دے۔ انہوں (کعب) نے کہا: میں نے ایک گائے بطور فدیہ دی میں نے اس کا ہار بٹا اور اشعار کیا۔

تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني: 19/104، معجم ابن الاعرابي: 3/892، رقم الحديث: 1861، مسند الشاميين: 4/299، رقم الحديث: 3363]