Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند عبدالله بن عمر
متفرق
حدیث نمبر:35
حدیث نمبر: 35
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَطَعَ فِي مِجَنٍّ ثَمَنُهُ ثَلاثَةُ دَرَاهِمَ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ڈھال (کی چوری) کی وجہ سے (چور کا) ہاتھ کاٹا جس کی قیمت تین درہم تھی۔

تخریج الحدیث: «صحيح بخاري: الحدود: باب قول اللّٰه تعالىٰ ’’والسارق والسارقة فاقطعوا ايديهما‘‘ وفي كم يقطع؟: رقم الحديث: 6795، 6796، 6798، صحيح مسلم: الحدود: باب حد السرقة ونصابها: رقم الحديث: 1686»

حكم: صحیح