Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند عبدالله بن عمر
متفرق
حدیث نمبر:14
حدیث نمبر: 14
حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ الْوَصَّافِيِّ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " أَبْغَضُ الْحَلالِ إِلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ الطَّلاقُ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حلال کاموں میں سے اللہ کو سب سے زیادہ ناپسندیدہ کام طلاق ہے۔تخریج: سنن ابن ماجة، الطلاق، باب حدثنا سوید بن سعید، رقم الحدیث: 2018، سنن ابی داؤد، الطلاق، باب فی کراهية الطلاق، رقم الحدیث: 2178۔

تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجة: الطلاق: باب حدثنا سويد بن سعيد: رقم الحديث: 2018، سنن ابي داؤد: الطلاق: باب فى كراهية الطلاق: رقم الحديث: 2178»

حكم: قال الشيخ الألباني: ضعيف