Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الطِّبِّ
طب کا بیان
امّت کی ہلاکت کے اسباب کا بیان
حدیث نمبر: 1087
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يَزْدَادَ الطَّبَرَانِيُّ الْخَطِيبُ ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ النَّصِيبِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِصْمَةَ النَّصِيبِيُّ ، عَنْ بِشْرِ بْنِ حَكَمٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي حُرَّةَ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"فَنَاءُ أُمَّتِي فِي الطَّعْنِ وَالطَّاعُونِ، قُلْنَا: قَدْ عَرَفْنَا الطَّعْنَ فَمَا الطَّاعُونُ؟، قَالَ: وَخْزُ أَعْدَائِكُمْ مِنَ الْجِنِّ، وَفِي كُلٍّ شَهَادَةٌ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي حُرَّةَ، إِلا بِشْرٌ، وَلا عَنْ بِشْرٍ، إِلا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِصْمَةَ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امّت کا فنا ہونا تیروں اور طاعون میں ہے۔ ہم نے کہا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! طعن کو تو ہم جانتے ہیں طاعون کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ تمہارے دشمن جنوں کا وار ہے، اور ہر ایک میں شہادت ہے۔

تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 2273، والطبراني فى «الصغير» برقم: 128
قال الهيثمي: وفيه عبد الله بن عصمة النصيبي قال ابن عدي: له مناكير، وقد وثقه ابن حبان، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (314/2) برقم: 3865
قال ابن حجر: سنده أضعف منه، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (10 / 189)»

حكم: إسناده ضعيف