معجم صغير للطبراني
کِتَابُ الْقِرَاءَاتِ
قرآءت کا بیان
قرأت کی چند تبدیلیوں کا بیان
حدیث نمبر: 1081
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صُبَيْحٍ الزَّيَّاتُ الْكُوفِيُّ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُونُسَ اللُّؤْلُؤِيُّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلاقَةَ ، عَنْ قُطْبَةَ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ،"يَقْرَأُ: 0 وَالنَّخْلَ بَاصِقَاتٍ 0 بِالصَّادِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ، إِلا هِشَامٌ
سیدنا قطبہ بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم «﴿وَالنَّخْلَ بَاصِقَاتٍ﴾» کو صاد کے ساتھ پڑھ رہے تھے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4800، والطبراني فى «الصغير» برقم: 690
مذکورہ روایت، سفیان بن عینیہ کی تدلیس کی وجہ سے ضعیف ہے۔»
حكم: إسناده ضعيف