Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْمَنَاقِبُ
مناقب کا بیان
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفقت کا بیان
حدیث نمبر: 874
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ تَمِيمِ بْنِ زَيْدِ بْنِ هَالَةَ بْنِ أَبِي هَالَةَ التَّمِيمِيُّ ، بِمِصْرَ، حَدَّثَنَا أَبِي مُحَمَّدٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَمْرِو بْنِ تَمِيمٍ ، عَنْ أَبِيهِ تَمِيمِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ زَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ رَاقِدٌ،"فَاسْتَيْقَظَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَضَمَّ هَالَةَ إِلَى صَدْرِهِ، فَقَالَ: هَالَةُ، هَالَةُ، هَالَةُ، قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ: كَأَنَّهُ سُرَّ بِهِ لِقَرَابَتِهِ مِنْ خَدِيجَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا"، لَمْ نَكْتُبْهُ إِلا عَنْ هَذَا الشَّيْخِ، وَكَانَ مِنْ أَهْلِ الْفَضْلِ
سیدنا زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم سوئے ہوئے تھے تو جاگے اور ہالہ کو گلے لگا لیا، اور فرمانے لگے: ہالہ، ہالہ، ہالہ ابوالقاسم کہتے ہیں: گویا کہ اس کے آنے پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم بہت خوش ہوئے کیونکہ وہ سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا سے بہت قریبی تھے۔

تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 6764، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3794، والطبراني فى «الصغير» برقم: 537
قال الهيثمي: في إسناده جماعة لم أعرفهم، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (9 / 377)»

حكم: إسناده ضعيف