معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْفِتَنِ
فتنوں کا بیان
گمراہ کن خواہشات کے ڈر کا بیان
حدیث نمبر: 774
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ ، حَدَّثَنَا أَبُو الأَشْهَبِ جَعْفَرُ بْنُ حَيَّانَ الْعُطَارِدِيُّ ، عَنْ أَبِي الْحَكَمِ ، عَنْ أَبِي بَرْزَةَ الأَسْلَمِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"إِنَّ مِمَّا أَخَافُ عَلَيْكُمْ شَهَوَاتِ الْغَيِّ فِي بُطُونِكُمْ وَفُرُوجِكُمْ، وَمُضِلاتِ الْهَوَى"، لا يُرْوَى عَنْ أَبِي بَرْزَةَ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو الأَشْهَبِ
سیدنا ابوبرزہ اسلمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے جس چیز کا تم پر ڈر ہے وہ گمراہی کی خواہشات ہیں جو تمہارے پیٹوں اور شرم گاہوں میں ہوں گی اور وہ گمراہ کرنے والی خواہشات ہیں۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 20086، 20087، 20102، والبزار فى «مسنده» برقم: 3844، 3844 م، 4503، والطبراني فى «الصغير» برقم: 511
قال الهيثمي: رجاله رجال الصحيح، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (7 / 305)»
حكم: إسناده صحيح