Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْأَطْعِمَة وَ الْأَشْرِبَة
کھانے پینے کا بیان
جنت کی خوشبو اور اسے نہ پانے والوں کا بیان
حدیث نمبر: 630
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ بِشْرٍ الصَّابُونِي الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ ، حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ ، حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ رِئَابٍ الأُسَيِّدِيُّ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"تَرَاحُ رِيحُ الْجَنَّةِ مِنْ مَسِيرَةِ خَمْسِ مِائَةِ عَامٍ، وَلا يَجِدُ رِيحَهَا مَنَّانٌ بِعَمَلِهِ، وَلا مُدْمِنُ خَمْرٍ، وَلا عَاقٌّ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ هَارُونَ، إِلا الرَّبِيعُ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنت کی خوشبو پانچ سو برس کی مسافت سے آتی ہے۔ مگر اپنے عمل پر احسان جتلانے والا، ہمیشہ شراب پینے والا، اور والدین کا نافرمان جنّت کی خوشبو بھی نہیں پا سکے گا۔

تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 2273، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 4901، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4938، والطبراني فى «الصغير» برقم: 408
قال الهيثمي: وفيه الربيع بن بدر وهو متروك، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 148)»

حكم: إسناده ضعيف