Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْجِهَادِ
جہاد کا بیان
سمندری جہاد کا بیان
حدیث نمبر: 565
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ الأَصَمِّ الْعَكَّاوِيُّ ، بِمَدِينَةِ عَكَّاءَ، حَدَّثَنَا مَنْخُلُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الصُّبْحِ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"مَنْ غَزَا فِي الْبَحْرِ غَزْوَةً فِي سَبِيلِ اللَّهِ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَنْ يَغْزُو فِي سَبِيلِهِ، فَقَدْ أَدَّى إِلَى اللَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى طَاعَتَهُ كُلَّهَا، وَطَلَبَ الْجَنَّةَ كُلَّ مَطْلَبٍ، وَهَرَبَ مِنَ النَّارِ كُلَّ مَهْرَبٍ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يُونُسَ، إِلا عُمَرُ بْنُ الصُّبْحِ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرٍ
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اللہ کی راہ میں سمندر میں جنگ کرے اور اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ اس کی راہ میں کون لڑ رہا ہے، تو اس نے اپنی تمام اطاعت کا حق اللہ تعالیٰ کو ادا کر دیا، اور جنّت کو مکمل طور پر اس سے مانگ لیا، اور جہنم سے پوری طرح بھاگ گیا۔

تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 336، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2964، والطبراني فى «الصغير» برقم: 247
قال الهيثمي: وفيه عمر بن الصبح وهو متروك، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (5 / 281)»

حكم: إسناده ضعيف