Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْبِيُوع
خرید و فروخت کا بیان
جمعرات کی صبح کے لیے برکت کی دعا کا بیان
حدیث نمبر: 518
وَبِهِ وَبِهِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"بُورِكَ لأُمَّتِي فِي بُكُورِهَا يَوْمَ خَمِيسِهَا"
اسی سند سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! جمعرات کے دن میری امّت کی صبح کے اوقات میں برکت ڈال دے۔

تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق
قال ابن حجر: هو حديث ضعيف، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (6 / 131)»

حكم: إسناده ضعيف