Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

معجم صغير للطبراني
كِتَابُ النِّكَاح
نکاح کا بیان
خالہ بھانجی اور پھوپھی بھتیجی کو نکاح میں جمع کرنے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 487
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ غَيْلانَ ، حَدَّثَنَا بَزِيعٍ ، عَنْ سُلَيْمٍ مَوْلَى الشَّعْبِيِّ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"لا تُزَوَّجُ الْمَرْأَةُ عَلَى خَالَتِهَا، وَلا الْخَالَةُ عَلَى ابْنَةِ أُخْتِهَا، وَلا تُزَوَّجُ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا، وَلا الْعَمَّةُ عَلَى ابْنَةِ أَخِيهَا، وَلا الصُّغْرَى عَلَى الْكُبْرَى، وَلا الْكُبْرَى عَلَى الصُّغْرَى"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُلَيْمٍ، إِلا ابْنُ بَزِيعٍ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کسی عورت سے نہ اس کی خالہ پر اور نہ اس کی پھوپھی پر شادی کی جائے، نہ چھوٹی سے بڑی پر اور نہ بڑی سے چھوٹی پر۔

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5109، 5110، 5152، 6066، 6601، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1408، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1093، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4046، 4048، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 3299، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2065، 2066، 2080، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1126، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1867، 1929، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10567، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7254، والطبراني فى «الصغير» برقم: 240، 466، 628، 1013»

حكم: صحيح