Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

معجم صغير للطبراني
کِتَابُ الصِّیَام
روزوں کا بیان
حاملہ اور مرضعہ عورت کے روزوں کا بیان
حدیث نمبر: 376
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ سَهْلِ بْنِ الْحُرَيْثِ الْمِصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ التَّمِيمِيُّ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ الْجُرَيْرِيُّ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"فِي الْحُبْلَى الَّتِي تَخَافُ عَلَى نَفْسِهَا أَنْ تُفْطِرَ، وَفِي الْمُرْضِعِ الَّتِي تَخَافُ عَلَى وَلَدِهَا"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ، إِلا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ، تَفَرَّدَ بِهِ هِشَامُ بْنُ عَمَّار
سیدنا انس بن مالک کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس حاملہ عورت کے متعلق فرمایا: جس کی جان کو خطرہ ہو، وہ روزہ افطار کر سکتی ہے۔ اور اس مرضعہ (دودھ پلانے والی) کے متعلق فرمایا: جس کے بچے کا ڈر ہو، وہ بھی روزہ افطار کر سکتی ہے۔

تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 1668، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3490، والطبراني فى «الصغير» برقم: 396
قال ابن عدی: وهذا لا يرويه بإسناده غير الربيع، الكامل في الضعفاء: (4 / 27)»

حكم: إسناده ضعيف