Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الصَّلوٰةِ
نماز کا بیان
لہسن کھا کر نماز کی جگہ آنے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 293
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بُكَيْرٍ الطَّيَالِسِيُّ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ طَهْمَانَ أَبُو عَزَّةَ الدَّبَّاغُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبَابِ مَوْلَى مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ ، قَالَ:" كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي مَسِيرٍ، فَأَتَيْنَا عَلَى مَكَانٍ فِيهِ ثُومٌ، فَأَصَابَ نَاسٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ مِنْهُ، وَجَاءُوا إِلَى الْمُصَلَّى، فَقَالَ: مَنْ أَكَلَ مِنْ هَذِهِ الشَّجَرَةِ فَلا يَقْرَبَنَّ مُصَلانَا"، لا يُرْوَى عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو عَزَّةَ الدَّبَّاغُ، وَكَانَتْ هَذِهِ الْقِصَّةُ يَوْمَ خَيْبَرَ
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر پر تھے تو ہم ایک جگہ پہنچے جہاں ثوم (لہسن) تھا، مسلمانوں میں سے کچھ لوگوں نے وہ لے لیا اور اسے نماز کی جگہ میں لے آئے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے اس پودے سے کچھ کھایا تو وہ ہماری نماز کی جگہ میں نہ آئے۔

تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 20628، 20629، والطبراني فى «الكبير» برقم: 520، والطبراني فى «الصغير» برقم: 859، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 8746، 24971، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6611»

حكم: إسناده صحيح