Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الصَّلوٰةِ
نماز کا بیان
نماز میں خشوع و خضوع قائم کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 218
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مَعْدَانَ الأَهْوَازِيُّ ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ ، حَدَّثَنَا عَوْفٌ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"أَسْرَقُ النَّاسِ مَنْ يَسْرِقُ صَلاتَهُ، قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَكَيْفَ يَسْرِقُ صَلاتَهُ؟، قَالَ: لا يُتِمُّ رُكُوعَهَا، وَلا سُجُودَهَا، وَأَبْخَلُ النَّاسِ مَنْ بَخِلَ بِالسَّلامِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَوْفٍ، إِلا عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ. تَفَرَّدَ بِهِ زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ، وَلا يُرْوَى عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ
سیدنا عبدالله بن مفضل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول الله صلى الله عليہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تمام لوگوں سے بڑا چور نماز کا چور ہے، جو اپنی نماز کو چراتا ہے۔ کہا گیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! وہ کیسے نماز کو چراتا ہے؟ تو فرمایا: وہ اس کا رکوع اور سجود پورا نہیں کرتا، اور سب سے بڑا بخیل وہ ہے جو سلام کے ساتھ بخیلی کرتا ہے۔

تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3392، والطبراني فى «الصغير» برقم: 335
قال الھیثمی: رجاله ثقات، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (2 / 120) برقم: 2722»

حكم: إسناده صحيح