Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الطَّهَارَة
طہارت کا بیان
اللہ کا شکر ادا کرنے کی ترغیب
حدیث نمبر: 110
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بُجَيْرٍ الْعَطَّارُ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَفَّانَ أَبُو بَكْرٍ ، حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ أَبِي الأَحْوَصِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ"يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ حَتَّى تَوْرَمَ، تَرِمَ قَدَمَاهُ، قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَلَيْسَ قَدْ غَفَرَ اللَّهُ لَكَ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِكَ وَمَا تَأَخَّرَ؟، قَالَ: أَفَلا أَكُونُ عَبْدًا شَكُورًا"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ، إِلا حَجَّاجٌ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات کو اتنی نماز پڑھتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاؤں پر ورم آجاتا، کہا گیا: یا رسول اللہ! کیا آپ کے اللہ نے پہلے اور پچھلے گناہ معاف نہیں کر دیے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو اس کا مطلب یہ کہ میں اللہ کا شکر گزار بندہ نہ بنوں۔

تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3374، والطبراني فى «الصغير» برقم: 327
قال الهيثمي: فيه عبد الرحمن بن عثمان وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (2 / 271)»

حكم: إسناده ضعيف