Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
استغفار اور توبہ کا بیان
حدیث نمبر:
262
آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
بندہ سجدے کی حالت میں اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے، اس لئے تم سجدہ میں بہت زیادہ دعا کرو۔
“
[صحيح مسلم: 482]