مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
خوش خبری ملے تو کیا کرے؟
حدیث نمبر: 252
”نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کسی ایسے کام کی خبر ملتی جو آپ کے لئے خوشی کا باعث ہوتا یا آپ کو پسند ہوتا تو آپ اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے سجدہ ریز ہو جاتے۔“ [اسناده حسن، سنن ابي داؤد: 2774، سنن ترمذي: 1578، سنن ابن ماجه: 1394]